مسند الحميدي
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے منقول روایات

حدیث نمبر 672
حدیث نمبر: 672
672 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: سَأَلَ عُمَرُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ وَيَطْعَمُ إِنْ شَاءَ»
672- سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: کیا کوئی شخص جنابت کی حالت میں سوسکتا ہے؟نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔ جب وضو کرلے، تو وہ سوسکتا ہے اور اگر وہ چاہے، تو کچھ کھا بھی سکتا ہے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 287، 289، 290، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 306، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1212، 1213، 1214، 1215، 1216، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 259، 260،وأبو داود فى «سننه» برقم: 221، والترمذي فى «جامعه» برقم: 120، والدارمي فى «مسنده» برقم: 783، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 585، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 980، 981،وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 95 برقم: 106»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:672  
672- سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: کیا کوئی شخص جنابت کی حالت میں سوسکتا ہے؟نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔ جب وضو کرلے، تو وہ سوسکتا ہے اور اگر وہ چاہے، تو کچھ کھا بھی سکتا ہے۔ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:672]
فائدہ:
اس سے ثابت ہوا کہ جنبی حالت جنابت میں سونے سے پہلے وضو کرے۔ یاد رہے کہ وضو مستحب ہے۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 673