مسند الحميدي
حَدِيثَا مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا مرہ فہری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 862
حدیث نمبر: 862
862 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ، قَالَ: أُثْبِتَ لِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ لَهُ وَلِغَيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ إِذَا اتَّقَي كَهَاتَيْنِ» وَأَشَارَ الْحُمَيْدِيُّ بِإِصْبَعِهِ
862-اسماعیل بن امیہ بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا، خواہ وہ یتیم اس (کے اپنے خاندان کا) ہویا کسی دوسرے خاندان کا ہو اور وہ شخص اس کے بارے میں احتیاط کرے، ہم دونوں جنت میں اس طرح ہوں گے۔ حمیدی رحمہ اللہ نے اپنی دوانگلیوں کے ذریعے اشارہ کرکے بتایا۔


تخریج الحدیث: «إسناده معضل والحديث صحيح وانظر التعليق السابق»