مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 984
حدیث نمبر: 985
985 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «بَايِدْ أَنَّهُمْ» ، تَفْسِيرُهَا: مِنْ أَجْلِ أَنَّهُمْ
985-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں۔ راوی نے کہا: ہے کہ اس کی وضاحت کیوں کی گئی ہے: اس کی وجہ یہ ہے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وانظر التعليق السابق»