مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 993
حدیث نمبر: 994
994 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُصِلِّينَ أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَي عَاتِقِهِ مِنْهُ شَيْءٌ»
994- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ا رشاد فرمایاہے: کوئی بھی شخص ایک کپڑا پہن کر اس طرح ہزگز نماز ادا نہ کرے کہ اس کے کندھے پر اس کپڑے کا کوئی حصہ نہ ہو۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 887، 7240، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 252، ومالك فى «الموطأ» برقم: 214، 215، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 139، 140، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1068، 1531، 1538، 1539، 1540، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 518، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 7، 533، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6، 3020، 3021، وأبو داود فى «سننه» برقم: 46، والترمذي فى «جامعه» برقم: 22، 167، والدارمي فى «مسنده» برقم: برقم: 710، 1525، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 287، 690، 691، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 145، 146، وأحمد فى «مسنده» 982، 7457»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:994  
994- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ا رشاد فرمایاہے: کوئی بھی شخص ایک کپڑا پہن کر اس طرح ہزگز نماز ادا نہ کرے کہ اس کے کندھے پر اس کپڑے کا کوئی حصہ نہ ہو۔‏‏‏‏ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:994]
فائدہ:
کپڑاتھوڑا ہونے کی صورت میں شرمگاہوں (گھٹنوں سے لے کر ناف تک) اور کندھوں پر کچھ کپڑ ا ہونا ضروری ہے، یہ نماز کی حالت میں مرد کا لباس ہے۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 993