مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 997
حدیث نمبر: 998
998 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَيُّوبُ السِّحْتِيَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، مِثْلَهُ، رَفَعَهُ مَرَّةً إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «أُولَاهُنَّ، أَوْ أَحَدُهُنَّ بِالتُّرَابِ»
998-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ان میں سے پہلی مرتبہ یا ان میں سے ایک مرتبہ مٹی کے ساتھ دھویا جائے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والأثار» برقم: 1735 من طريق سفيان بهذا الإسناد وانظر التعليق السابق»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:998  
998-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ان میں سے پہلی مرتبہ یا ان میں سے ایک مرتبہ مٹی کے ساتھ دھویا جائے۔‏‏‏‏ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:998]
فائدہ:
تقدم: 996، اس حدیث میں «اولاهن» یا «احدهن» ‏‏‏‏ہے، اور بعض میں «اخراهن» ‏‏‏‏کے الفاظ ہیں، یعنی مٹی سے پہلی بار دھونا چاہیے یا آخری بار، اس میں اختلاف ہے لیکن محدثین نے پہلی بارکو ترجیح دی ہے۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 997