مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 1043
حدیث نمبر: 1044
1044 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُكُمْ يَوْمًا صَائِمًا، فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَجْهَلْ، فَإِنِ امْرُؤٌ شَاتَمَهُ أَوْ قَاتَلَهُ، فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ»
1044- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب کوئی شخص روزے دار ہونے کی حالت میں صبح کرے، تو وہ بری بات نہ کہے، وہ جہالت کا مظاہرہ نہ کرے، اگر کوئی شخص اسے گالی دے، یا اس کے ساتھ لڑنے کی کوشش کرے، تو وہ یہ کہہ دے: میں نے روزہ رکھ ہوا ہے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1894، 1904، 5927، 7492، 7538، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1151، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1890، 1896، 1997، 1898، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3416، 3422، 3423، 3424، 3427، 3479، 3482، 3483، 3484، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1575، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2213، 2215، 2216، 2217، جامعه"، 764، 766، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1810، 1811، 1812، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1638، 1691، 3823، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8206، 8398، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7295، 7315، 7458»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1044  
1044- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب کوئی شخص روزے دار ہونے کی حالت میں صبح کرے، تو وہ بری بات نہ کہے، وہ جہالت کا مظاہرہ نہ کرے، اگر کوئی شخص اسے گالی دے، یا اس کے ساتھ لڑنے کی کوشش کرے، تو وہ یہ کہہ دے: میں نے روزہ رکھ ہوا ہے۔‏‏‏‏ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:1044]
فائدہ:
اس حدیث میں روزے کی حفاظت کا بیان ہے کہ روزہ رکھنے کے بعد اس کی ہر طرح سے حفاظت بھی کرنی ہے، اور حفاظت یہ ہے کہ گالی وغیرہ نہیں دینی، اپنے آپ کو ترازو حدیث کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1044