مسند الحميدي
بَابُ الْجَنَائِزِ -- جنائز کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 1049
حدیث نمبر: 1050
1050 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا سَمِعْتُهُ مِنْ فِي ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَمُوتُ لِمُسْلِمٍ ثَلَاثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ، فَيْلَجُ النَّارَ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ»
1050- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جس بھی مسلمان کے تین بچے فوت ہوجائیں، تو وہ صرف قسم پوری کرنے کے لیے جہنم میں داخل ہوگا۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1251، 6656، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2632، ومالك فى «الموطأ» برقم: 805، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2942، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1874، 1875، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2015، 2016، 11258، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1060، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1603، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7234، 7235، 7244، 13588، 20089، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7385، 7836، 10261، 10351، 10772، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2423، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1050، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5882، 6079، والبزار فى «مسنده» برقم: 7682، 7710، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20139، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11999»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1050  
1050- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جس بھی مسلمان کے تین بچے فوت ہوجائیں، تو وہ صرف قسم پوری کرنے کے لیے جہنم میں داخل ہوگا۔‏‏‏‏ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:1050]
فائدہ:
«تحلة القسم» سے مراد پل صراط سے گزرنا ہے۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1049