مسند الحميدي
جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ -- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول مجموعۂ روایات

حدیث نمبر 1108
حدیث نمبر: 1109
1109 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَنَّ امْرَأَ اطَّلَعَ عَلَيْكَ بِغَيْرِ إِذْنٍ، فَخَذَفْتَهُ بِحَصَاةٍ، فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ مَا كَانَ عَلَيْكَ جُنَاحٌ»
1109- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اگر کوئی شخص تمہاری اجازت کے بغیر تمہارے گھر میں جھانکنے کی کوشش کرے اور تم اسے کنکری مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دو، تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6888، 6902، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2158، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6002، 6003، 6004، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4875، 4876، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7036، 7037، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5172، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17732، 17733، 17734، 17735، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3451، 4274، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7433، 7731، 9119»