موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجُمُعَةِ -- کتاب: جمعہ کے بیان میں
3. بَابُ مَا جَاءَ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً يَوْمَ الْجُمُعَةِ
جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت جمعہ کی پائی اس کا بیان
قَالَ مَالِك: وَعَلَى ذَلِكَ أَدْرَكْتُ أَهْلَ الْعِلْمِ بِبَلَدِنَا، وَذَلِكَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصَّلَاةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلَاةَ"
امام مالک رحمہ نے فرمایا: ہم نے اپنے شہر کے عالموں کو اسی قول پر پایا اور دلیل اس کی یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ایک رکعت نماز میں سے پا لی تو اس نے وہ نماز پا لی۔

تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 221، فواد عبدالباقي نمبر: 5 - كِتَابُ الْجُمُعَةِ-ح: 11»