موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ -- کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
18. بَابُ انْتِظَارِ الصَّلَاةِ وَالْمَشْيِ إِلَيْهَا
نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب
حدیث نمبر: 382
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّى فِيهِ مَا لَمْ يُحْدِثْ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ" . قَالَ مَالِك: لَا أَرَى قَوْلَهُ مَا لَمْ يُحْدِثْ إِلَّا الْإِحْدَاثَ الَّذِي يَنْقُضُ الْوُضُوءَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فرشتے دعا کرتے ہیں اس شخص کے لیے جو بیٹھا رہے اس جگہ میں جہاں وہ نماز پڑھ چکا ہے جب تک اس کو حدث نہ ہو، کہتے ہیں: اے اللہ بخش دے اس کو، رحم کر اس پر۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: حدث سے مراد وہ امر ہے جس سے وضو ٹوٹ جائے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 176، 445، 659، 3229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 649، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 26، 360، 756، 1504، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1753، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 734، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 814، 11876، وأبو داود فى «سننه» برقم: 469، 470، 471، والترمذي فى «جامعه» برقم: 330، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1447، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 799، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3068، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7667، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2210، 2211، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4093، شركة الحروف نمبر: 351، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 51»