موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ -- کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
18. بَابُ انْتِظَارِ الصَّلَاةِ وَالْمَشْيِ إِلَيْهَا
نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب
حدیث نمبر: 387
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، قَالَ:" يُقَالُ: لَا يَخْرُجُ أَحَدٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ النِّدَاءِ، إِلَّا أَحَدٌ يُرِيدُ الرُّجُوعَ إِلَيْهِ إِلَّا مُنَافِقٌ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا: کہتے ہیں مسجد سے بعد اذان کے جو نکل جائے اور پھر آنے کا ارادہ نہ ہو تو وہ منافق ہے۔

تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «سننه» برقم: 446، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1946، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 56/3-57
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو انقطاع کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 355، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 56»