سیدنا بسر بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”جب تم میں سے کوئی عورت عشاء کی جماعت میں آئے تو خوشبو لگا کر نہ آئے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 443، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 5132، 5136، 5137، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27586، شركة الحروف نمبر: 428، فواد عبدالباقي نمبر: 14 - كِتَابُ الْقِبْلَةِ-ح: 13»