موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْقُرْآنِ -- کتاب: قرآن کے بیان میں
8. بَابُ مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ
دعا کے بیان میں
حدیث نمبر: 494
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ يَدْعُو بِهَا، فَأُرِيدُ أَنْ أَخْتَبِئَ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي فِي الْآخِرَةِ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ہر نبی کے لئے ایک دعا مقرر ہے، جو ضرور قبول ہوتی ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ اس دعا کو اٹھا رکھوں اپنی اُمّت کی شفاعت کے واسطے آخرت کے دن کے لیے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6304، 7474، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 198، 199، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6461، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3602، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2847، 2848، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4307، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15937، 20830، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7829، 8247، شركة الحروف نمبر: 457، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 26»