موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَنَائِزِ -- کتاب: جنازوں کے بیان میں
16. بَابُ جَامِعِ الْجَنَائِزِ
جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں
حدیث نمبر: 566
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا مَاتَ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدُهُ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ، إِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، وَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ، يُقَالُ لَهُ: هَذَا مَقْعَدُكَ حَتَّى يَبْعَثَكَ اللَّهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے تو صبح اور شام اس کو مقام اس کا بتایا جاتا ہے، اگر جنت والوں میں سے ہے تو جنت میں، اور جو دوزخ والوں میں سے ہے تو دوزخ میں، اور کہا جاتا ہے کہ یہ ٹھکانہ ہے تیرا جب تجھے اٹھائے گا اللہ جل جلالہُ قیامت کے دن۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1379، 3240، 6515، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2866، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3130، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2071، 2072، 2073، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2208، 2209، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1072، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4270، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4748،والطبراني فى «الصغير» برقم: 930، شركة الحروف نمبر: 518، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 47»