موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الصِّيَامِ -- کتاب: روزوں کے بیان میں
3. بَابُ مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْفِطْرِ
روزہ جلد افطار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 585
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ " كَانَا يُصَلِّيَانِ الْمَغْرِبَ حِينَ يَنْظُرَانِ إِلَى اللَّيْلِ الْأَسْوَدِ قَبْلَ أَنْ يُفْطِرَا، ثُمَّ يُفْطِرَانِ بَعْدَ الصَّلَاةِ وَذَلِكَ فِي رَمَضَانَ"
حمید بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نمازِ مغرب اُس وقت پڑھتے جب رات کی سیاہی نظر آنے لگتی، یعنی افطار سے پہلے، پھر رمضان میں نماز کے بعد روزہ افطار کرتے۔

تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2140، 8223، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2506، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7588، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 9885، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 940
شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 591، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 8»