موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الصِّيَامِ -- کتاب: روزوں کے بیان میں
19. بَابُ فِدْيَةِ مَنْ أَفْطَرَ فِي رَمَضَانَ مِنْ عِلَّةٍ
جو شخص رمضان میں روزے نہ رکھ سکے اس کے فدیہ کا بیان
قَالَ مَالِك: وَأَهْلُ الْعِلْمِ يَرَوْنَ عَلَيْهَا الْقَضَاءَ، كَمَا قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ سورة البقرة آية 184 وَيَرَوْنَ ذَلِكَ مَرَضًا مِنَ الْأَمْرَاضِ مَعَ الْخَوْفِ عَلَى وَلَدِهَا
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اہلِ علم نے کہا ہے: اس پر قضا لازم ہے، نہ فدیہ، جیسے فرمایا اللہ تعالیٰ نے: جو شخص تم میں سے بیمار یا مسافر ہو تو وہ اور دنوں میں قضا کرے۔ اور یہ حمل کا خوف بھی ایک مرض ہے امراض میں سے۔

تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 632، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 52»