موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الصِّيَامِ -- کتاب: روزوں کے بیان میں
23. بَابُ مَا جَاءَ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
شب قدر کا بیان
حدیث نمبر: 643
عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ كَانَ يَقُولُ: مَنْ شَهِدَ الْعِشَاءَ مِنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، فَقَدْ أَخَذَ بِحَظِّهِ مِنْهَا.
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سعید بن مسیّب کہتے تھے: جو شخص حاضر ہوا عشاء کی جماعت میں شبِ قدر کو تو اس نے ثواب شبِ قدر کا حاصل کر لیا۔

تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 3704
شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 652، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 16»