موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الِاعْتِكَافِ -- کتاب: اعتکاف کے بیان میں
1. بَابُ ذِكْرِ الِاعْتِكَافِ
باب اعتکاف کا بیان
قَالَ مَالِك: لَا يَكُونُ الْمُعْتَكِفُ مُعْتَكِفًا، حَتَّى يَجْتَنِبَ مَا يَجْتَنِبُ الْمُعْتَكِفُ مِنْ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ، وَالصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَائِزِ، وَدُخُولِ الْبَيْتِ إِلَّا لِحَاجَةِ الْإِنْسَانِ
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: اعتکاف درست نہیں ہوتا جب تک معتکف بیمار پرسی یا نمازِ جنازہ کے لیے گھروں میں جانے سے نہ بچے، اور نہ نکلے مگر حاجتِ ضروری کے لیے۔

تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 640، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 2»