موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ -- کتاب: حج کے بیان میں
58. بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّحْرِ فِي الْحَجِّ
حج میں نحر کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 882
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِنًى: " هَذَا الْمَنْحَرُ وَكُلُّ مِنًى مَنْحَرٌ"، وَقَالَ:" فِي الْعُمْرَةِ هَذَا الْمَنْحَرُ يَعْنِي الْمَرْوَةَ، وَكُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ، وَطُرُقِهَا مَنْحَرٌ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منیٰ کو: نحر کی جگہ یہ ہے، اور ساری منیٰ نحر کی جگہ ہے۔ اور عمرہ میں کہا مروہ کو: نحر کی جگہ یہ ہے، اور سب راستے مکہ کے نحر کی جگہ ہے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم 1218، و أبو داود: 1936، 1937، و ابن ماجه: 3048، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 877، 1499، 8826، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6357، 24710، والحميدي فى «مسنده» برقم: 203، 204، 205، 207، 208، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 178»