امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: مضطر کو درست ہے کہ مردار کو پیٹ بھر کر کھائے، اور اس میں سے کچھ توشہ اٹھا رکھے، لیکن اگر حلال مل جائے تو اس توشہ کو پھینک دے۔
تخریج الحدیث: « «انفرد به المصنف من هذا الطريق» ، فواد عبدالباقي نمبر: 25 - كِتَابُ الصَّيْدِ-ح: 19»