موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الصَّيْدِ -- کتاب: شکار کے بیان میں
7. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ يُضْطَرُّ إِلَى أَكْلِ الْمَيْتَةِ
جو شخص بےقرار ہو جائے مردار کے کھانے پر اس کا بیان
قَالَ مَالِكٌ: وَهَذَا أَحْسَنُ مَا سَمِعْتُ.
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ مجھے پسند ہے جو میں نے سنا۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 25 - كِتَابُ الصَّيْدِ-ح: 19»