موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّلَاقِ -- کتاب: طلاق کے بیان میں
17. بَابُ مَا جَاءَ فِي مُتْعَةِ الطَّلَاقِ
طلاق میں متعہ دینے کا بیان
قَالَ مَالِك: لَيْسَ لِلْمُتْعَةِ عِنْدَنَا حَدٌّ مَعْرُوفٌ فِي قَلِيلِهَا وَلَا كَثِيرِهَا
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہمارے نزدیک متعہ کی کوئی حد نہیں ہے، نہ قلیل کی نہ کثیر کی۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 46ق»