موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْبُيُوعِ -- کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي بَيْعِ الْعُرْبَانِ
بیع عربان کے بیان میں
. قَالَ مَالِكٌ فِي الرَّجُلِ يَبْتَاعُ الْعَبْدَ أَوِ الْوَلِيدَةَ بِمِائَةِ دِينَارٍ، إِلَى أَجَلٍ، ثُمَّ يَنْدَمُ الْبَائِعُ، فَيَسْأَلُ الْمُبْتَاعَ: أَنْ يُقِيلَهُ بِعَشَرَةِ دَنَانِيرَ يَدْفَعُهَا إِلَيْهِ نَقْدًا، أَوْ إِلَى أَجَلٍ، وَيَمْحُو عَنْهُ الْمِائَةَ دِينَارٍ الَّتِي لَهُ.

امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر کوئی حاملہ لونڈی کو بیچے مگر اس کے حمل کو نہ بیچے تو درست نہیں، اس واسطے کہ کیا معلوم ہے کہ وہ حمل مرد ہے یا عورت، خوبصورت ہے یا بد صورت، پورا ہے یا لنڈورا، زندہ ہے یا مردہ، تو کس طور سے اس کی قیمت لونڈی کی قیمت میں سے وضع کرے گا۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 1»