موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعُقُولِ -- کتاب: دیتوں کے بیان میں
22. بَابُ الْعَفْوِ فِي قَتْلِ الْعَمْدِ
قتل عمد میں عفو کرنے کا بیان
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو شخص قاتل کو قتلِ عمد معاف کر دے تو قاتل پر دیت لازم نہ ہوگی، مگر جب کہ قصاص عفو (معاف) کر کے دیت ٹھہرا لے۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 15ق2»