موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ -- کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
11. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحَيَاءِ
حیا یعنی شرم کے بیان میں
حدیث نمبر: 1636
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ سَلَمَةَ الزُّرَقِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ رُكَانَةَ ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِكُلِّ دِينٍ خُلُقٌ وَخُلُقُ الْإِسْلَامِ الْحَيَاءُ"
سیدنا زید بن طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ہر دین کا ایک خلق ہے (یعنی طور یا طریقہ یا خصلت جس پر وہ دین والے رغبت کرتے ہیں)، اور اسلام کا خلق حیا ہے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 4181، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 7712، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25862
شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے شواہد کی بناء پر اس روایت کو صحیح لغیرہ قرار دیا ہے۔ نیز دیکھئے: الصحيحة: 940، صحيح الرغيب والترهيب: 2632، فواد عبدالباقي نمبر: 47 - كِتَابُ حُسْنِ الْخَلُقِ-ح: 9»