موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ -- کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
25. بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْأَكْلِ بِالشِّمَالِ
بائیں ہاتھ سے کھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 1670
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ وَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی کھائے تم میں سے تو اپنے داہنے ہاتھ سے کھائے، اور جب پیئے تو چاہیے کہ داہنے ہاتھ سے پیئے، اس واسطے کہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2020، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5226، 5229، 5331، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 6713، 6714، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3776، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1799، 1800، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2073، 2074، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14724، 14725، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4625، والحميدي فى «مسنده» برقم: 648، 649، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19541، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24924، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5575، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 6»