موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ -- کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّؤْيَا
خواب کا بیان
حدیث نمبر: 1744
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَنْ يَبْقَى بَعْدِي مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ"، فَقَالُوا: وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: " الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الرَّجُلُ الصَّالِحُ أَوْ تُرَى لَهُ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ"
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد نبوت میں سے کچھ نہ رہے گا مگر مبشرات (خوشخبریاں)۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! مبشرات کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھے خواب جس کو نیک بخت آدمی دیکھے، یا دوسرا اس کے واسطے دیکھے، یہ جز ہے نبوت کے چھیالیس جزوں میں سے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وله شواهد من حديث أنس بن مالك، فأما حديث أنس بن مالك، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6983، 6994، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2264، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2272، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3893، وأما حديث أبى هريرة الدوسي، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6988، 6990، 7017، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2263، وأما حديث عبد الله بن عباس أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 479، فواد عبدالباقي نمبر: 52 - كِتَابُ الرُّؤْيَا-ح: 3»