موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ -- کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
64. بَابُ مَا يُؤْمَرُ بِهِ مِنَ الْكَلَامِ فِي السَّفَرِ
سفر کی دعا کا بیان
حدیث نمبر: 1790
حَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ إِذَا وَضَعَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ وَهُوَ يُرِيدُ السَّفَرَ، يَقُولُ: " بِاسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ، وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ، اللَّهُمَّ ازْوِ لَنَا الْأَرْضَ وَهَوِّنْ عَلَيْنَا السَّفَرَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ، وَمِنْ كَآبَةِ الْمُنْقَلَبِ، وَمِنْ سُوءِ الْمَنْظَرِ فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ"
امام مالک کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنا پاؤں رکاب میں رکھتے سفر کے قصد سے تو فرماتے: اللہ کے نام سے سفر کرتا ہوں، اے پروردگار! تو رفیق ہے سفر میں، اور خلیفہ ہے میرے اہل و عیال میں۔ اے پروردگار! نزدیک کر دے ہم کو زمین جہاں ہم جاتے ہیں، اور آسان کر ہم پر سفر۔ اے پروردگار! پناہ مانگتا ہوں میں تجھ سے سفر کی تکلیف سے، اور برے لو ٹنے اور برے حال سے اہل اور مال کے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2708، 1342، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2566، 2567، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2700، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 10382،، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3437، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2722، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3547، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10431، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6311، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 34»