مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200
13. السَّمَاحُ رَبَاحٌ وَالْعُسْرُ شُؤْمٌ
نرم ہونا نفع مند اور سخت ہونا نحوست ہے
حدیث نمبر: 23
23 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ، أبنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بُنْدَارٍ الْقَاضِي، ثنا أَبُو عَرُوبَةَ الْحَرَّانِيُّ، ثنا حَاتِمُ بْنُ بَكْرِ بْنِ غَيْلَانَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السَّمَاحُ رَبَاحٌ، وَالْعُسْرُ شُؤْمٌ»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نرم ہونا نفع مند اور سخت ہونا نحوست ہے۔

تخریج الحدیث: (موضوع، عبداللہ بن ابراہیم غفاری متروک ہے۔ نیز عبدالرحمن بن زید بن اسلم کی اپنے والد سے روایت موضوع ہوتی ہے۔)