مسند الشهاب
احادیث201 سے 400
270. مَنْ رُزِقَ مِنْ شَيْءٍ فَلْيَلْزَمْهُ
جس شخص کو کسی ذریعے سے رزق ملے تو اسے چاہیے کہ اس (ذریعے) کو لازم پکڑ لے
حدیث نمبر: 375
375 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْطَاكِيُّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو الْخَطَّابِ الْحَسَّانِيُّ، ثنا أَبُو بَحْرٍ، ثنا فَرْوَةُ بْنُ يُونُسَ، ثنا هِلَالُ بْنُ جُبَيْرٍ، مَوْلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مِنْ رُزِقَ مِنْ شَيْءٍ فَلْيَلْزَمْهُ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: جس شخص کو کسی ذریعے سے رزق ملے تو اسے چاہیے کہ اس (ذریعے) کو لازم پکڑ لے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه: 2147، وشعب الايمان: 1184» بلال بن جبير مستور ہے اور اس کا سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سماع بھی محل نظر ہے۔