محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 302 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
رواه البخاري في الحيض (٣٠٢) ومسلم في الحيض (٢٩٣) كلاهما من طريق علي بن مسهر، قال: أخبرنا أبو إسحاق - وهو الشيباني - عن عبد الرحمن بن الأسود، عن أبيه، عن عائشة فذكرت.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری 302 اور امام مسلم 293 نے علی بن مسہر، ابواسحاق سلیمان بن ابی سلیمان الشیبانی، عبدالرحمن بن الاسود اور ان کے والد (اسود بن یزید) کے طریق سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے۔