شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ
سوانح حیات:​
وفات:
امام ترمذی رحمہ اللہ کا انتقال مشہور روایت کے مطابق 13 رجب 279ھ میں 2 شنبہ کی شب کو خاص ترمذ شہر میں ستر سال کی عمر میں ہوا۔ لیکن ابن خلکان رحمہ اللہ نے سمعانی رحمہ اللہ کے حوالہ سے لکھا ہے امام ترمذی بوغ بستی میں 279ھ میں فوت ہوئے جو کہ ترمذ سے چھ فرسخ (اٹھارہ میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔