شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ
امام ترمذی کے علم و فضل اور قوت حافظہ کے بارے میں علماء اور محدثین کے اقوال:​
امام حافظ ابن حجر عسقلانی:
امام حافظ ابن حجر عسقلانی کا بیان ہے: وہ حفظ اور ثقاہت کے اعتبار سے دنیا کے اماموں میں سے ایک تھے۔ [تقريب التهذيب]
حافظ ابن حجر فتح الباری کے مقدمہ میں لکھتے ہیں: ترمذی نے بخاری سے علم حاصل کیا، اور آپ پر کافی اعتماد کیا۔ [هدي الساري: 492]