الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث 657 :حدیث نمبر
سوانح حیات امام ابوعبداللہ عبدالرحمٰن بن القاسم
موطأ امام مالک روايۃ ابن القاسم کے مزید راوۃ:​
ابومحمد عبداللہ بن ابی ہاشم:
③ ابومحمد عبداللہ بن ابی ہاشم التجیبی رحمہ اللہ
عیسیٰ بن مسکین اور ابوجعفر احمد بن ابی سلیمان سے اس کتاب (الموطأ روايۃ ابن القاسم) کو ابومحمد عبداللہ بن ابی ہاشم التجیبی نے روایت کیا ہے۔
تجیبی کے بارے میں ابن فرحون لکھتے ہیں: «كان شيخًا عالمًا ورعًا .. صحيح الكتاب» آپ عالم پرہیزگار شیخ تھے ... آپ کی کتاب صحیح ہے۔ [الديباج المذهب، ص: 220، ت 269]


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.