الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
محدث اعظم و مجتہد معظم امام بخاری رحمہ اللہ اور مسالک مروجہ:​
خلاصۃ المرام:
خلاصۃ المرام یہ ہے کہ سیدنا سید المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ ایک مجتہد اعظم تھے۔ وہ قرآن و حدیث کو براہ راست اپنا مدار عمل قرار دیتے تھے۔ اور صحیح معنوں میں وہ نہ صرف اہلحدیث بلکہ امام اہلحدیث تھے۔ ان کی جامع الصحیح کا ایک ایک ورق اس حقیقت پر شاہد ہے۔ احادیث نبوی ہی ان کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ حدیث کی ادنٰی سی مخالفت بھی ان کے لیے ناقابل برداشت تھی۔ وہ صحیح معنوں میں فدائے رسول تھے۔ وہ درحقیقت مینار ہدایت تھے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.