الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند عبدالرحمن بن عوف کل احادیث 52 :حدیث نمبر
سوانح حیات احمد بن محمد بن عیسیٰ البرتی رحمہ اللہ
سوانح حیات​:​
تالیفات:
المسند:
یہ ان کی واحد کتاب ہے جو انہوں نے حدیث کے بارے میں تصنیف کی۔ جس نے بھی ان کے بارے میں لکھا ہے، مسند کا ضرور تذکرہ کیا۔ لیکن یہ افسوس کی بات ہے کہ اب منظر عام صرف اس سے مسند عبدالرحمٰن بن عوف ہی باقی رہ گئی ہے، باقی مفقود ہے۔
امام ذہبی نے التذکرہ میں ذکر کیا ہے کہ انہوں نے برتی کی مسند ابوہریرہ معلول سند کے ساتھ سنی ہے۔ اس بات کو رودانی نے اپنی کتاب «صلة الخلف بموصول السلف» میں ذکر کیا ہے جیسا کہ «مجلة معهد المخطوطات العربية، ص: 440: 29/2» میں مرقوم ہے۔
مسائل عن أحمد:
طبقات حنابلہ میں لکھا ہے کہ انہوں نے امام احمد سے کیے گئے سوالات کو مرتب کیا تھا۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.