الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
6. حسد اور پیٹھ پیچھے برائی کی ممانعت
حدیث نمبر: 6
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إياكم والظن، إياكم والظن، إياكم والظن، فإن الظن اكذب الحديث، ولا تناجشوا، ولا تحاسدوا، ولا تنافسوا، ولا تباغضوا، ولا تدابروا، وكونوا عباد الله إخوانا"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ، وَلا تَنَاجَشُوا، وَلا تَحَاسَدُوا، وَلا تَنَافَسُوا، وَلا تَبَاغَضُوا، وَلا تَدَابَرُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا"
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدگمانی سے بچتے رہو، بدگمانی سے بچتے رہو، کیونکہ بدگمانی کی باتیں اکثر جھوٹی ہوتی ہیں، اور (بغیر نیت خرید کے) کسی کے بھاؤ پر بھاؤ نہ بڑھاؤ، اور آپس میں حسد نہ کرو، اور نہ نفسانیت سے ایک دوسرے سے آگے بڑھو، اور آپس میں دشمنی پیدا نہ کرو، اور کسی کی پیٹھ پیچھے برائی نہ کرو، بلکہ سب اللہ کے بندے آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الأدب، رقم: 6064، حدثنا بشر بن محمد: اخجمنا عبدالله، أخبرنا معمر، عن همام بن منبه، عن أبى هريرة.... - صحيح مسلم، رقم: 6536 - مسند أحمد، رقم: 7858، 10001، 10701 - سنن ترمذي، رقم: 1988 - مؤطا، كتاب حسن الخلق، باب ما جاء فى المهاجرة، رقم: 15 - شرح السنة: 110/13 - مصنف عبدالرزاق: 169/11، رقم: 20228 - أدب المفرد، رقم: 410 - صحيح ابن حبان، رقم: 5687 - سنن أبوداؤد، رقم: 4917 - سنن الكبرىٰ للبيهقي: 85/6، 333/8، 231/10.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.