اصطلاحات
مقبول حدیث کی اقسام و درجات (‏‏‏‏شرائط قبولیت کے اعتبار سے):​
صحیح لغیرہ:
جب حسن حدیث کی ایک سے زائد سندیں ہوں تو وہ حسن کے درجے سے ترقی کر کے صحیح کے درجے تک پہنچ جاتی ہے۔ اسے صحیح لغیرہ کہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے غیر (‏‏‏‏دوسری سندوں) کی وجہ سے درجہ صحت کو پہنچی۔