اصطلاحات
کتب احادیث کی اقسام:​
جزء:
وہ کتاب جس میں صرف ایک راوی یا ایک موضوع کی روایات جمع کی گئی ہوں، جسے امام بخاری رحمہ اللہ کی جزء رفع یدین اور جزء القراءۃ خلف الامام یا امام بیہقی رحمہ اللہ کی کتاب القراءۃ خلف الامام وغیرہ۔