تفسير ابن كثير



سورۃ الجن

[ترجمہ محمد جوناگڑھی][ترجمہ فتح محمد جالندھری][ترجمہ عبدالسلام بن محمد]
قُلْ إِنِّي لَا أَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا رَشَدًا(72-الجن:21)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] کہہ دے بلاشبہ میں تمھارے لیے نہ کوئی نقصان پہنچانے کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔ (72-الجن:21)
........................................

[ترجمہ محمد جوناگڑھی] کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں (72-الجن:21)
........................................

[ترجمہ فتح محمد جالندھری] (یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا (72-الجن:21)
........................................