حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
507. قنوت نازلہ کا سبب
حدیث نمبر:
762
-" كان لا يقنت إلا إذا دعا لقوم، أو دعا على قوم".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
دعائے قنوت نہیں کرتے تھے مگر اس وقت جب کسی قوم کے لئے دعا یا بددعا کرتے۔
[سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 762]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
639
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back