حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
642. کون سی فصل میں زکوٰۃ ہے؟
حدیث نمبر:
963
-" الزكاة في هذه الأربعة: الحنطة والشعير والزبيب والتمر".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ان چار اصناف میں زکوٰۃ نافذ کی: گندم، جو، منقی اور کھجور۔
[سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 963]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
879
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back