حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ
676. جمروں کو کنکریاں مارنے کی فضیلت
حدیث نمبر:
1002
-" إذا رميت الجمار كان لك نورا يوم القيامة".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اگر تو جمروں کو کنکریاں مارے گا تو یہ
(عمل)
تیرے لیے قیامت کے روز نور ہو گا۔
“
[سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 1002]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
2515
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back