- (من احتكر حكرة يريد أن يغلي بها على المسلمين؛ فهو خاطئ).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ خطاکار ہے جو مسلمانوں پر چیزوں کی قیمتیں بڑھانے کے لیے ذخیرہ اندوزی کرتا ہے۔“[سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1071]