حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
809. ایک حیوان کے بدلے دو حیوانوں کا سودا
حدیث نمبر:
1179
-" لا بأس بالحيوان واحد باثنين، يدا بيد".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
کوئی حرج نہیں کہ ایک جانور کا سودا دو جانوروں کے عوض کیا جائے، اس حال میں کہ وہ دست بدست ہوں۔
“
[سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1179]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
2416
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back