الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
891. سانپ کو ایک ضرب ہی کافی ہے
حدیث نمبر: 1288
-" كفاك الحية ضربة بالسوط أصبتها أم أخطأتها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سانپ کو کوڑے وغیرہ کی ایک ضرب کافی ہے، وہ لگے یا نہ لگے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1288]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 676