الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
917. مخابرہ
حدیث نمبر: 1317
- (نهى عن المخابرة).
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ سے منع فرمایا۔ میں نے کہا: مخابرہ کسے کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا: پیداور کے نصف یا تہائی یا چوتھائی حصے کے بدلے زمیں کرائے پر دینا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1317]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3569