حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
950. رعایا سے دھوکہ کرنے والے حکمران کا انجام
حدیث نمبر:
1357
-" أيما راع استرعى رعية فغشها فهو في النار".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جس نے کچھ رعیت کی ذمہ داری اٹھائی اور پھر اس سے دھوکہ کیا تو وہ آگ میں داخل ہو گا۔
“
[سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1357]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
1754
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back