حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
979. عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ
حدیث نمبر:
1401
-" كان لا يصافح النساء في البيعة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
بوقت بیعت عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتے تھے۔
[سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1401]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
530
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back