الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1674. کھانا کھلانا جنت کا سبب ہے
حدیث نمبر: 2504
-" عليك بحسن الكلام، وبذل الطعام".
سیدنا ہانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں وفد کی صورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا عمل جنت کو واجب کر دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم عمدہ کلام کرنے اور کھانا کھلانے کو لازم پکڑو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2504]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1939